٭ دوبئی ایرپورٹ پر 53 سالہ ہندوستانی کو نیند لگنے کی وجہ سے وہ خصوصی طیارہ کے ذریعہ وطن واپسی سے محروم ہوگیا ۔ اس نے ٹکٹ کیلئے 1100 درہم تقریباً 23 ہزار روپئے ادا کئے تھے اور ٹکٹ کنفرمیشن کیلئے کل ساری رات سو نہیں سکا تھا ۔