دوبئی : ہندو مندرکا آئندہ سال آغاز

   

دوبئی : امارت دوبئی میں نئی ہندو مندر آئندہ سال دیوالی پر پوجا کیلئے کھول دی جائے گی ۔ اس مندر کا گزشتہ سال اگست میں کورونا وائرس وباء کے درمیان سنگ بنیاد رکھا گیا تھا ۔ یہ مندر شہر کے جبل علی علاقہ میں گرونانک سنگھ دربار سے متصل بنائی گئی۔