دورۂ سری لنکا کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان

   

ڈھاکہ ۔17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش نے دورہ سری لنکا کیلئے 14رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس کی قیادت بدستور مشرفے مرتضیٰ کرینگے جن کی سبکدوشی کی خبریں گشت کر رہی تھیں۔ آل راؤنڈر شکیب الحسن حج کی سعادت اورٹاپ آرڈر بیٹسمین لیٹن داس شادی کی مصروفیات کے باعث ٹیم کا حصہ نہ بن سکے جن کی جگہ انعام الحق اور تیج الاسلام کو منتخب کیا گیا ہے۔ ٹیم مشرفی مرتضیٰ،تمیم اقبال، سومیا سرکار، مشفق الرحیم، محمود اللہ، محمد متھن، مصدق حسین، مستفیض الرحمن پر مشتمل ہے۔