نیویارک : ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک فلسطینی طالب علم نے کہا کہ اسے امریکہ سے اس کے دوستوں کے فیس بک تحریروں کی بنیاد پر خارج کردیا گیا۔ اسماعیل عجاوی نے کہا کہ عہدیداروں نے اس کے دوستوں کو سیاسی نقاط نظر جو امریکہ محالف تھے، تحریر کرتے ہوئے پایا تھا، عجاوی نے مزید کہا کہ اس نے اپنے سیاسی نقاط نظر سماجی ذرائع ابلاغ پر کبھی شائع نہیں کئے ۔
