آندھراپردیش کے ضلع چتور میں ایک 17 سالہ لڑکی کو خود اس کے باپ نے محض دوسری ذات کے لڑکے سے شادی کرنے پر برہمی کی حالت میں گلہ گھونٹ کر ہلاک کردیا ۔ یہ واقعہ 12 اکتوبر کو پیش آیا لیکن پولیس نے اس کو ہفتہ کے روز گرفتار کیا۔ لڑکی کا باپ مبینہ طور پر اس موت کو خودکشی بتاتے ہوئے نذر آتش کردیا تھا ۔