ممبئی 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے جموںو کشمیر کو تقسیم کرنے مرکز کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور کہا کہ مرکزی حکومت کشمیر کی طرح دوسری ریاستوں کو بھی تقسیم کرسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عوام کی توجہ ہٹانے کیا گیا ہے ۔
