واشنگٹن: بل گیٹس نے کہا کہ کوویڈ۔19 ویکسین پر کام جاری ہے۔ اگر یہ ویکسین تیار ہوجاتی ہے تو 2021ء کے اواخر تک متمول ممالک کی معیشت معمول کے مطابق ہوجائے گی۔ ہمیں ہنوز یہ نہیں معلوم کہ آیا کوروناوائرس کی ویکسین حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ ہم روس اور چین کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ اب تک کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی ہے۔ مرحلہ
III
میں ان ویکسینوں میں سے کسی ایک پر آزمائش کی جائے گی۔
