٭ اترپردیش میں امیٹھی میں نوشہ اور اس کے والد کے کورونا پازیٹیو پائے جانے کے بعد پولیس نے شادی کو رکوادیا۔ بتایا گیا ہے کہ دولہا کا خاندان 15 جون کو دہلی سے امیٹھی پہنچا تھا اور ان کے ٹسٹ نمونے جانچ کیلئے بھیجے گئے تھے۔ ان کے کورونا پازیٹیو ہونے کا نتیجہ شادی کے دن آیا۔
