کاغذ نگر کے سائی تیجا کو ایم ایل سی کے کویتا نے تہنیت پیش کی
کاغذنگر۔ کاغذنگر کے متوطن اور تلنگانہ جاگروتی ضلع صدر پی چندرا شیکھر راو کے فرزند سائی تیجا نے بینکنگ ملازمت کے لئے امتحان میں شرکت کرتے ہوئے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں تلگو ریاستوں میں تیسری رینک حاصل کرتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا میں سرکاری نوکری پر تقرر ہوئے پر آج ایم ایل سی محترمہ کے کویتا نے حیدرآباد اپنے مکان طلب کرتے ہوئے تلنگانہ جاگروتی ضلع صدر پی چندراشیکھر کے فرزند پی سائی تیجا کو ایم ایل سی محترمہ کے کویتا نے شال پوشی و تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکبادی پیش کی۔