راولپنڈی ۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ چھڑی تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے، 2 نیوکلیئر طاقتوں کی جنگ میں ناقابل تلافی نقصان ہوگا، ہماری کوشش ہیکہ امن کا راستہ اپنایا جائے، ہم ہر وقت تیار ہیں، ملک پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
