نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ دو ہزار روپے مالیت کے نوٹ سے متعلق بینکوں کو کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے۔
انہوں نے پی ایس یو بینکوں کے سربراہان سے ملاقات میں کہا کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے بینکوں کو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے کہ دو ہزار نوٹوں کو بند کیا جائے۔
وزیر نے کہا کہ یہ نوٹ اہستہ اہستہ عوام کے پاس چلے جائے گا، اور اب دوبارہ چھپنے نہیں جاۓ گا، باقاعدگی طور پر بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے۔