نئی دہلی ۔ /11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی عدالت نے جموں و کشمیر کے معطل ڈی ایس پی دویند’ر سنگھ کو ایک ماہ کیلئے /6 مئی تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے ۔ اسے 30 روزہ تحویل کے ختم ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا ۔