دو ابلے ہوئے انڈوں کی قیمت 1700 روپئے

   

Ferty9 Clinic

ممبئی 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ٹوئیٹر صارف کارتک دھار نے ایک فائیو اسٹار ہوٹل کا بل ٹوئیٹر پر پیش کیا ہے جس میں ادعا کیا گیا ہے کہ دو ابلے ہوئے انڈوں کی قیمت 1700 روپئے وصول کی گئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ یہ فور سیزنس ہوٹل ممبئی کا واقعہ ہے ۔