واشنگٹن، 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق معاملہ میں دو امریکی فوجیوں کو معاف کردیا۔وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہا‘‘صدر ڈونالڈ جے ٹرمپ نے آج فوج کے لیفٹیننٹ کلنٹ لارینج اور میجر میتھیو گولسٹین کو معافی دے دی۔
امریکہ۔چین معاملت پر دستخط متوقع
واشنگٹن ۔ 16۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وہائٹ ہاؤز نے جمعہ کو کہا کہ امریکہ اور چین کے مابین ایک جزوی تجارتی سمجھوتہ پر صدارتی نہیں بلکہ وزارتی سطح پر دستخط کی جائے گی۔ تاہم اس کی قطعی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے ملاقات میں اس پر تبادلہ خیال کریں گے۔