دو بیٹیوں کی عصمت ریزی کے ملزم کی تائید پر بیوی کی درخواست ضمانت مسترد

   

Ferty9 Clinic

بامبے ہائیکورٹ نے ایک خاتون ملزم کی جس نے اپنی دو بیٹیوں کی مبینہ عصمت ریزی کرنے والے مہاراشٹرا کے ضلع بیر کے متوطن شوہر کی تائید کی تھی درخواست ضمانت پر مسترد کردی۔ پولیس نے دونوں لڑکیوں کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کرلیا تھا جنہیں ایک کمرے میں مقفل کرکے والدین نے بے رحمی سے زدوکوب کیا تھا۔