نئی دہلی 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے دو سالہ عصمت ریزی کرکے اُس کا قتل کرنے والے ایک شخص کو دی گئی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ اِس سزا کی توثیق سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے 2:1 کی اکثریت سے کی۔ یہ بنچ جسٹس آر ایف نریمان، سوریہ کانت اور سبھاش ریڈی پر مشتمل ہے۔