دو مشتبہ دولت اسلامیہ کارکن سلسلہ وار دھماکوں کے ملزم این آئی اے کی تحویل میں

   

٭ کوچی : تحقیقاتی محکمہ کی عدالت نے چہارشنبہ کے دن دو افراد کو جو مبینہ طور پر دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں میں ملوث تھے، چار دن کیلئے این آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ محمد اظہرالدین اور شیخ ہدایت اللہ بھی ایسٹر کے دن سری لنکا میں بم دھماکوں کے ملزم ہیں۔ دونوں کو جون میں کوئمبتور سے گرفتار کیا گیا تھا۔