دو نکسلیوں نے ہتھیار ڈال دیئے

   

کانکیر ۔ چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر میں دو نکسلیوں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دئے ۔ ہتھیار ڈالنے والے جئے سنگھ پر پانچ لاکھ روپے اور اس کی نکسلی اہلیہ سمی پر دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم آر اہیر نے بتایا کہ ماؤنواز جوڑے نے کل ہتھیار ڈال دیئے ۔ دونوں پر متعدد مقدمات درج ہیں۔