دو ٹریلین امریکی ڈالر کے بزنس کے ساتھ آرامکو دنیا کی پہلی لسٹیڈ کمپنی

   

Ferty9 Clinic

٭ سعودی عرب کی آرامکو کمپنی میں دو ٹریلین امریکی ڈالر کا بزنس حاصل کرتے ہوئے دنیا کی پہلی لسٹیڈ کمپنی بن گئی ہے جس میں یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔ ممبئی اسٹاک ایکسچینج کی تمام لسٹیڈ کمپنیوں کی مجموعی مارکٹ کی قدر تقریباً 2.1 ٹریلین ڈالر ہے۔ آرامکو کمپنی کی ابتدائی پبلک آفرنگ (آئی پی او) نے 25.6 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم حاصل کی۔