دکن پارک واکرس اسوسی ایشن کے انتخابات

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ): دکن پارک واکرس اسوسی ایشن ، سات گنبد روڈ ٹولی چوکی کے انتخابات میں منتخب ہونے والے اسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں میں عسکر امام الدین صدر ، امجد محی الدین اور سعید بن ابراہیم نائب صدور ، ایم منہاج الدین جاوید جنرل سکریٹری ، سید بشیر اور جوائنٹ سکریٹری ، ایم اے رشید خازن منتخب ہوئے ۔۔