دگ وجے سنگھ نے بھوپال میںاپنا ووٹ ڈالا

   

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے آج یہاں شیامالا پہاڑی علاقے میں واقع پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ سنگھ جنوبی مغربی اسمبلی حلقہ میں واقع پولنگ بوتھ پہنچے اور اپنا ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔