دھرمیندر نے اپنی بیوی او ربیٹے کو مبارکباد دی۔

,

   

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی کو زبردست کامیابی پر دھرمیندر نے اپنی بیوی ہیمامالینی جو اترپردیش کے متھورا کے بی جے پی کی امیدوار تھیں اور دھرمیندر کی بیٹے سنی دیول کو پنجاب کے گرداس پور کے بی جے پی کے امیدوار تھے۔ دونوں امیدوار بہت ووٹوں سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

اسی دوران دھرمیندر نے ان دونوں کو مبارکباد پیش کی۔