دھنکھڑ آج راجستھان کے دورہ پر

   

نئی دہلی: نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کل راجستھان کے ایک روزہ دورہ پر ہوں گے اورجھنجھنو، باڑمیر، بیکانیر اور جودھپور میں منعقد مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گے ۔نائب صدر سکریٹریٹ نے منگل کو یہاں کہا کہ دھنکھڑ نئی دہلی سے راجستھان پہنچیں گے جہاں پہلے وہ بٹس (BITS) پلانی انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کریں گے ۔