دھوکہ دہی سے ملازمت پر آسٹریلین خاتون کو جیل

   

٭ ایک 46 سالہ آسٹریلین خاتون ویرونیکا ہلڈا تھریالٹ کو ایک کمپنی نے سالانہ 185 ہزار ڈالر یافت پر ملازمت کی پیشکش کی تھی جس پر خاتون نے جھوٹا بائیو ڈاٹا داخل کرکے ملازمت حاصل کرلی لیکن ایک ماہ بعد میں اس کو بیدخل کردیا گیا اور جعلسازی، دھوکہ دہی اور بے ایمانی کے الزامات کے تحت اس کو 25 ماہ قید کی سزاء سنائی گئی۔