دہشت گردی کیخلاف لڑائی جاری رہے گی: جے شنکر

   

نئی دہلی، 10 مئی (آئی این ایس) وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اس کیخلاف لڑائی جاری رہے گی۔ ہندو پاک میں فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے پر سمجھوتہ ہوا ہے تاہم ہندوستان ہر قسم کی دہشت گردی کیخلاف ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اس کیخلاف کارروائی جاری رہے گی۔