دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے والے نوجوانوں کی تعداد میں کمی : جموں وکشمیر ڈی جی پی

   

٭٭ جموںو کشمیر کے ڈی جی پی دل باغ سنگھ نے بتایا کہ اس سال 130 افراد دراندازی میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ گذشتہ ان کی تعداد 143تھی ۔ ریکارڈ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے والے نوجوانوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔2018میں 218نوجوانشامل ہوئے تھے جبکہ اس سال یہ تعداد 139ہے ۔