دہلی اسمبلی انتخابات : 1528نامزدگیوں کا ادخال

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔22 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) دہلی انتخابات کیلئے 1029 اُمیدواروں نے 1528نامزدگیاں داخل کی ہیں جو 8 فروری کو منعقد شدنی ہیں۔ 7- اسمبلی حلقوں کے لئے مجموعی طورپر 800 نامزدگیوں کا ادخال عمل میں آیا ہے ۔ 1029 امیدواروں میں 187 خاتون امیدوار ہیں جبکہ نامزدگیوں سے دستبرداری کی تاریخ 24 جنوری مقرر کی گئی ہے ۔