دہلی انتخابات ، مہم کیلئے بی جے پی کے 40 قائدین کا اعلان

,

   

Ferty9 Clinic

٭ دہلی اسمبلی انتخابات کی مہم کیلئے بی جے پی نے اپنے 40 اہم قائدین کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے علاوہ ہیما مالینی ، سنی دیول ، گوتم گمبھیر ، گلوکار ہنس راج ہنس اور بھوجپوری اداکار روی کشن اور دنیش لال یادو نیراہوا شامل ہیں۔ مرکزی وزراء راج ناتھ سنگھ ، نتن گڈکری اور یو پی کے چیف منسٹر ادتیہ ناتھ بھی مہم میں حصہ لیں گے۔