نئی دہلی:ائی بی افسر انکت شرما کے قتل کے معاملے میں دہلی پولیس عام آدمی پارٹی کے سابق لیڈر طاھر حسین کے بھائی کو تلاش کر رہی ہے، دوران تفتیش طاھر کے بھائی کا نام سامنے آیا ہے۔
طاھر حسین عام آدمی پارٹی سے معطل شدہ کونسلر ہیں، دہلی تشدد میں کے دوران فسادات بھڑکانے الزام ان پر لگایا گیا ہے، پولیس طاھر حسین کے بھائی شاہ عالم کے تلاش میں جٹ گئی ہے۔