٭ دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے روزانہ کے ہیلت بلیٹن میں مرکز سے متعلق نام کو حذف کردیا ہے ۔ وزیر صحت دہلی ستیندر جین نے کہا کہ وائرس پھیلنے کی وجہ مرکز کا اجتماع ہی نہیں بلکہ دیگر کئی وجوہات ہیں ۔ نظام الدین مرکز کا نام بلیٹن سے ہٹادینے کیلئے دہلی اقلیتی کمیشن نے زور دیا تھا ۔