دہلی ریڈیو جاکی گرفتار

   

نئی دہلی ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے 34 سالہ ریڈیو جاکی انکت گلاٹی کو ہٹ اینڈ رن کیس میں گرفتار کرلیا ہے ۔ /30 جون کو ہوٹل ری میریڈین کے قریب انہوں نے ایک اسکوٹر سوار 37 سالہ دھیرج کمار کو ٹکر دی تھی جس میں ان کی موت واقع ہوگئی تھی ۔