دہلی فساد مہلوکین کی تعداد 42 ہوئی

   

نئی دہلی28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی تشدد میں مہلوکین کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ جمعہ کو مہلوکین کی تعداد 42 پہنچ گئی ہے۔ دہلی ہیلتھ ڈپارٹمینٹ کے ایک افسر نے یہ اطلاع دی۔دہلی پولیس کے خصوصی کمشنر ایس۔ این شریواستو نے فساد سے متاثر چاند باغ اور کھجوری خاص علاقے کا دورہ کیا اور مقامی افراد سے خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر مقامی افراد نے ان کے سامنے سلامتی اورامن سے متعلق بہت سے مطالبات رکھے۔دہلی پولیس کے خصوصی کمشنر ایس۔ این شریواستو نے فساد سے متاثر چاند باغ اور کھجوری خاص علاقے کا دورہ کیا اور مقامی افراد سے خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر مقامی افراد نے ان کے سامنے سلامتی اورامن سے متعلق بہت سے مطالبات رکھے۔دہلی کے گوکلپوری کے ٹائر مارکیٹ کو بھی شرپدن عناصروں نے آگ کے حوالے کردیا۔ زیادہ تر دکانوں میں ٹائر رکھے ہونے کے سببآگ تیزی سے پھیل گئی جسے بجھانے میں فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔دہلی کے گوکلپوری کے ٹائر مارکیٹ کو بھی شرپدن عناصروں نے آگ کے حوالے کردیا۔