دہلی میں اج آڈ ایون اسکیم کا اخری دن ہے ضرورت پڑنے پر بڑھا سکتے ہیں دن

,

   

فضائی الودگی کے مد نظر دہلی سرکار نے ایک مستحکم اقدام اٹھایا تھا، اور پندرہ دن کےلیے اڈ ایون اسکیم لاگو کی تھی، آج اس اسکیم کا اخری دن ہے، دہلی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو دن بڑھاۓ بھی جا سکتےہیں۔

کیا ہے اڈ ایون اسکیم؟

جس کی گاڑی کا آخری پلیٹ نمبر اڈ (جفت) ہے وہ ان پندرہ دنوں میں جفت تاریخ پر گاڑی چلاۓ گا، اگر طاق تاریخ میں گاڑی چلاۓ تو اسے چالان بھرنا پڑے گا، اور جس کے گاڑی کا آخری پلیٹ نمبر ایون(طاق)ہے تو وہ جفت تاریخ میں گاڑی چلانے پر چالان بھرنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ آج اخری دن ہے اور اج صرف اڈ نمبر کی گاڑیاں چل رہی ہیں 3نومبر سے اس اسکیم کا آغاز ہوا تھا، مگر اس کا اثر کیسا پڑا فائدہ مند ہوا یا نہیں ہوا اس پر آج دہلی سرکار کو سپریم کورٹ میں جواب داخل کرنا ہوگا۔

YouTube video