دہلی میں اچھے دن بھی پھیپھڑوں کیلئے حراب : سروے

,

   

Ferty9 Clinic

دہلی کے ایمس اور دیگر تین سنٹرس کی جانب سے کئے گئے سروے میں دعویث کیا گیا ہے کہ دہلی کی ہوا بالکل اچھی نہیں ہے اور اچھے دن بھی پھیپھڑوں کے لئے خراب ہیں۔ ا سٹیڈی کے مطابق آلودگی کی سطح میں معمولی اضافہ بھی لوگوں کو ہاسپٹل بھیج دیتا ہے ۔ شدید تنفس کے مسائل کے ساتھ ایمس سے رجوع ہونے والے مرے ضوں کی تعداد میں 40 فیصد اضافہ ہوجاتا ہے ۔ جب آلودگی کی سطح اپنی انتہا پر ہوتی ہے ۔