دہلی میں رات کے کرفیو کا امکان : کجریوال

   

نئی دہلی : دہلی میں لگ سکتا ہے رات کا کرفیو! اروند کجریوال نے ہائیکورٹ کو دی جانکاری سماعت کے دوران دہلی حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے ہائیکورٹ نے کہا کہ کورونا وائرس کے قوانین کی جو لوگ خلاف ورزی کر رہے ہیں اور ان پر جرمانہ لگایا جا رہا ہے۔ ان پیسوں کا کیا ہو رہا ہے؟ اچھے کاج میں ان پیسوں کا استعمال کریں۔کورونا کو مد نظر رکھتے ہوئے نائت کرفیو لگایا جا سکتا ہے۔ آج دہلی ہائی کورٹ میں عدالت کے سوالوں کے جواب میں کجریوال حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے مد نظر نائٹ کرفیو لگایا جا سکتا ہے لیکن ابھی تک اس پر کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔