دہلی میں فضائی الودگی کو دیکھتے ہوئے بی جے پی نے وزیر اعلیٰ کیجریوال سے استعفی کی مانگ کی ہے کہ وہ الودگی روکنے میں ناکام رہے۔
اسی کا جواب دیتے ہوئے عام ادمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا نے کہا کہ کیجریوال سرکار کے ذریعے اس سال آلودگی کم ہوئی ہے،۔
بی جے پی نے کہا کہ جس وزیر اعلیٰ کو پانچ سال کےلیے 67 رکن اسمبلی کے ذریعے چنا گیا ہو کیو ں نہیں کر رہے ہیں، اور سب مرکز کو ہی کرنا تھا پھر آپ کیوں ہے۔
سنجے سنگھ نے مزید کہا کہ اگر الودگی کو روکنا ہے تو الزامات سے بات نہیں چلنے والا مل کر کام کرنا پڑے گا۔
https://youtu.be/LDHYtwPvTkU