مولانا آزاد یونیورسٹی کے سینکڑوں برہم طلبہ سڑکوں پر نکل آئے
حیدرآباد ۔24فبروری ( سیاست نیوز) سی اے اے کے خلاف دہلی میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حیدرآباد کے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اورسینکڑوں طلبہ نے شام سے احتجاج کا آغاز کردیا ۔ دہلی میں تشدد کے نتیجہ میں پیر کی شام 3شہری ہلاک ہوگئے ۔