نئی دہلی :دہلی حکومت کی طرف سے بتایا گیا ہیکہ راجدھانی کے 77 اسکولوں میں 18 سے 44 سال تک کے افراد کے لئے ٹیکہ کاری کے مراکز قائم کرنے کیلئے بندوبست کر لئے گئے ہیں۔ پیر یعنی کہ 3 مئی سے ان اسکولوں کو نزدیکی ہاسپٹلس سے منسلک کر دیا جائے گا۔