دہلی میں 100 سال سے زائد عمر والے 150 ووٹرس : حکام

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 4 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی میں 8 فبروری کے اسمبلی انتخابات سے قبل تقریبا 150 ایسے ووٹرس کی شناخت کی گئی ہے جن کی عمریں 110 سال سے زیادہ ہیں۔ سب سے معمر ووٹر ایک 110 سالہ خاتون ہیں۔ عہدیداروں نے آج یہ بات بتائی ۔ ذرائع کے بموجب ان 150 معمرین کی شناخت کی جاچکی ہے اور جانچ بھی ہوئی ہے اور جو اعداد و شمار ہیں انہیں جلد ہی اپ ڈیٹ بھی کیا جائیگا ۔
یہ پتہ کیا جاچکا ہے کہ آیا یہ ووٹرس زندہ بھی ہیں اور دہلی میں ہی مقیم ہیں یا نہیں ؟ ۔