٭٭ کانگریس لیڈر چدمبرم نے کہا کہ دہلی پولیس کمشنر امولیا پٹنائک کی ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع دینا نامناسب اور غیرضروری ہے ۔ یہ فیصلہ جامعہ فائرنگ واقعہ کے دن ہی کیا گیا ۔ چدمبرم نے کہا کہ ایک شخص کو توسیع دی جارہی ہے لیکن فائرنگ واقعہ کو نظرانداز کردیا گیا ہے ۔