دہلی کانگریس کے صدر مستعفی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : دہلی کانگریس کے صدر سبھاش چوپڑا نے پارٹی کی شکست کے بعد اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفی پیش کردیا ہے ۔ دہلی میں کانگریس کو 5 فیصد سے کم ووٹ ملے ہیں۔ کانگریس کے 63 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے ۔