دہلی کا اپنا تعلیمی بورڈ 2021 ء تک : کجریوال

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیا نے آج اعلان کیا کہ قومی دارالحکومت توقع ہے کہ آئندہ سال اپنا تعلیمی نظام قائم کردے گا اور اسکولس کو کھولنے کا اختیار دے دیا جائے گا اور وہ آئندہ سال کارکرد ہوجائیں گے۔ سیسوڈیا نے کہاکہ بورڈ اصلاحات سے ہم آہنگ ہوگا جس کی تجویز قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعہ کی گئی ہے۔