دہلی کے اسکولس نائیٹ شیلٹرس میں تبدیل

   

نئی دہلی ۔ /28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی حکومت نے یو پی اور بہار کے مزدوروں کے رہنے کیلئے غازی آباد علاقہ کے اسکولوں کو نائیٹ شیلٹرس میں تبدیل کردیا ہے جہاں ان مزدوروں کو رہنے اور کھانے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔