دہلی کے بعض حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : دہلی کے بعض حصوں میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تاہم کسی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ کے جھٹکوں سے عوام میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ لوگ جاگ گئے اور جو بیدار تھے ، انہوں نے محسوس کیا کہ دیواریں ہل رہی ہیں۔