دہلی کے دور کا ایکسپریس وے پر فائرنگ ، تین گرفتار

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گروگرام پولیس کی کرائم برانچ نے دہلی کے دوارکا ایکسپریس پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد تین گینگسٹرس کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ مجرمین فائرنگ کے درمیان شریک ہوئے جنہیں دواخانہ میں شریک کیا گیا۔ یہ لوگ ہریانہ، راجستھان اور دہلی میں تاوان کیلئے اغواء کرنے، قتل اور ڈکیتی کے بشمول کئی جرائم میں ملوث ہیں۔