نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال بدھ کے روز شمالی وزیر بلاک میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے۔
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر نے تیسری مرتبہ دارالحکومت کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات ہوگی