نیویارک 3 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ناسا کی ریکارڈ ساز خلا باز کرسٹینا کوچ نے چاند کی ایک تصویر ٹوئیٹ کی ہے اور کہا کہ یہ ایک دہے کا اولین چاند ہے جو طلوع ہو رہا ہے ۔ کرسٹینا کوچ سب سے طویل خلائی پرواز میں شامل رہنے والی خاتون کا ریکارڈ رکھتی ہیں اور انہوں نے یہ تصویر ٹوئیٹ کی ہے ۔