کولکتہ ۔29اگست ( سیاست ڈاٹ کام) دیدی کو بولو ریڈیو پروگرام برسراقتدار ترنمول کانگریس نے مغربی بنگال میں شروع کیا ہے پہلے مہینہ سے ہی زبردستی مقبولیت حاصل کی ہے ۔ 10لاکھ افراد نے پارٹی رکنیت کیلئے درخواست دی ہے اور اپنی شکایات درج کروائی ہیں۔