ممبئی۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے اگلے پروجیکٹ فلم پٹھان پر کام شروع کر دیا ہے۔ حال ہی میں فلم کے سیٹ کے مرکزی اداکار شاہ رخ خان کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔ اس کے ساتھ ہی دپیکا پڈوکون کی ایک ساتھ کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔