ذاکر حسین گول کیپر کوچ مقرر

   

حیدرآباد۔یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے معروف کوچ ذاکر حسین کو ورلڈ کپ 2020ء انڈر 17 ہندوستانی وومنس ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے گول کیپنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ذاکر حسین وومنس انڈین ریلوے ٹیم کے گول کیپر کوچ ہیں جبکہ انہوں نے اے ایف سی بی لائسنس کی سرٹیفکیٹ بھی حاصل کی ہے۔